مردان : پی کے 55 تحصیل تخت بھائی سے رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری جمشید خان مہمند میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایم پی اے جمشید خان مہمند کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا۔
ایم پی اے اپنے ابائی گھر علاقہ صافی آباد تحصیل تخت بھائی میں ذاتی ڈاکٹروں نے قرنطین کردیا۔