قائم مقام چیف جسٹس

پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا ۔
قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پشاور ہائیکورٹ کے سنیئر جج جسٹس اعجاز انور نے قائمقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں ججز اور وکلاء سمیت دیگر حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

مزید پڑھیں:  سوات، سکول کے بچوں کو لے جانے والے رکشہ کو حادثہ، 4 بچیاں زخمی