ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تواتر کے ساتھ برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس حالیہ اضافے کے ساتھ ہی انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  ججزخطوط پر ازخود نوٹس، ہمیں‌عدلیہ کو بااختیار بنانا ہے، سپریم کورٹ