ای سی ایل معاملہ، علی جدون کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

ویب ڈیسک: ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے معاملے پر ممبر قومی اسمبلی علی جدون نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی جس پر جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی۔
وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ عدالت نے ای سی ایل میں‌نام شامل کرنے کے حوالے سے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے 7 دن کے اندر جواب طلب کر کے سماعت ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کا اصل چہرہ قوم کو دکھانے کی ضرورت ہے،جاوید لطیف