ماہ رمضان میں 1697 دسترخوان بچھائے، لاکھوں افراد مستفید ہوئے، مشال اعظم یوسفزئی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر مشال اعظم یوسفزئی نے رمضان دسترخوان کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ مقدس میں صوبہ بھر میں 1697 رمضان دسترخوان بچھائے گئے۔
انہوں نے بتایا کہ ان دسترخوانوں پر3 لاکھ 68 ہزار 142 افراد نے سحر و افطار کیا۔ اس دوران صوبہ بھر میں موجود پناہ گاہوں میں 15 ہشاور 844 افراد نے رات گزاری۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور