کورونا کے پھیلاؤ میں کمی نہیں ہوئی – ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

ویب ڈیسک: عالمی ادارہ صحت کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی وارننگ ، کورونا کے پھیلاؤ میں کمی نہیں ہوئی ، مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،ہمیں کورونا وباء کے خلاف متحد ہونا پڑے گا،وباء کے اثرات آنے والی کئی دہائیوں تک محسوس ہوتے رہیں گے عالمی ادارہ صحت