01kash security2

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ – خاتون زخمی

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج  کی ایل او سی کے کریلہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،بھارتی فوج نے  شہری آبادی کو نشانہ بنایا،بٹلا متھرانی گاؤں کی خاتون شدید زخمی،پاک فوج نے بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دیا۔

مزید پڑھیں:  سیاسی انتقامی کارروائیوں سے بچنے کیلئے نئی نیب پالیسی پر کام شروع