dddd 2

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری – 426 نئے کیسز سامنے آئے ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 اموات ہوئیں ، این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 426 نئے کیسزرپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں مجموعی کیسز2 لاکھ 99 ہزار659 ہوگئی، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار359 ہوگئی، اب تک 2 لاکھ 86 ہزار506 افراد صحتیاب ہوچکے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 22 ہزار803 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھرمیں ایکٹوکیسزکی تعداد 6 ہزار 794 رہ گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  صوبے کے حقوق لئے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور