10 1

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا

بنگلہ دیش کے خلاف لاہور میں کھیلی جانے والے سیریز کے کسی ایک میچ میں بھی میزبان کی شکست کینگروز کو ٹاپ پر جگہ بنانے کا موقع دے دیتی

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20، شاہین کیویز پر جھپٹنے کیلئَے تیار، میدان آج سجے گا

گرین شرٹس نے ابتدائی دونوں میچز میں فتح حاصل کی، تیسرا بارش کی نذر ہوگیا، 21فروری سے شروع ہونے والی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کینگروز کے پاس پاکستان سے آگے نکلنے کا موقع ہوگا۔

مزید پڑھیں:  عالمی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

اپنا تبصرہ بھیجیں