اسلام آباد : سینیٹ اور سندھ اسمبلی کے1،1 رکن اور خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 5 ارکان کی رکنیت بحال، ارکان کی رکنیت سالانہ گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی.
سینیٹر رانا محمود الحسن،رکن سندھ اسمبلی عبد الروف کھوسو امیر فرزند خان،پختون یار خان،فیصل امین خان، محمد شفیق،میر کلام خان کی رکنیت بحال.
ارکان کی رکنیت بحال سے متعلقہ سپیکرز اسمبلیوں اور چیرمین سینیٹ کو آگاہ کردیا گیا.29 پارلیمنٹرینز اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت تاحال معطل ہے.