download 11 4

وزیراعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی، دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیا، وزیراعظم کی افسوسناک واقعے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی

مزید پڑھیں:  جمرود میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنا،پاک افغان شاہراہ بند