images 67

مردان گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج فار وومن 2ہفتوں کیلئے بند

ویب ڈیسک(مردان)میل سٹاف کے چند ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ کورونا وائرس کی تصدیقکے بعدگرلزپوسٹ گریجویٹ کالج فا روومن بھی بند۔کالج انتظامیہ کے مطابق کالج 2 نومبر تک بند رہے گا۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری