Polio 6

پاک افغان بارڈرپرحالات کشیدہ،پولیومہم غیر معینہ مدت کیلئےملتوی

ویب ڈیسک(چمن)چمن انسداد پولیو مہم سیکورٹی وجوہات کے بنا ء پر غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ چمن حالات سنبھلنے پر مہم کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا ،پولیو حکام کے مطابق چمن پاک افغان بارڈر پر حالات کشیدگی کے باعث مہم متاثر ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق