1125951 54600554

اسلام آباد پمزہسپتال ملازمین کا آج چوتھے روز بھی احتجاج جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد پمزہسپتال میں ایم ٹی آئی کے ایکٹ کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، ملازمین کا آج چوتھے روز بھی احتجاج جاری ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی اور کورونا وارڈز میں کام کرنے کے باوجود ایم ٹی آئی ایکٹ لانا ہمارے ساتھ زیادتی ہے۔

مزید پڑھیں:  انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان نے مسترد کر دی

پمزملازمین کا کہنا تھا کہ اگرحکومت نے ایم ٹی آئی ایکٹ واپس نہ لیا تو پمزہسپتال کو تالے لگا دیں گے ہیں۔ حکومت کو ہر صورت ایم ٹی آئی آرڈیننس واپس لینا ہوگا، اگرحکومت نے ہماری نہیں مانی تو دھرنا بھی دینگے۔

مزید پڑھیں:  سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال، معطلی کا فیصلہ کالعدم