3

جنوبی وزیرستان میں ٹریفک حادثہ، بچہ جاں بحق 7 افراد زخمی

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں ٹریفک حادثہ، بچہ جاں بحق 7 افراد زخمی، تحصیل سراروغہ میں گاڑی بے قابو ہونے کے باعث الٹ گئی، گاڑی میں سوار دس سالہ بچہ جاں بحق،زرائع کے مطابق 7 افراد شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو فوری طور پر سراروغہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، تمام افراد تحصیل لدھا حلال لگاڈ کے رہائشی ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار