Untitled design8

سال 2020 بہت مشکل تھا ،اللہ کا شکر ہےاس نے مجھے جینےکی وجہ دی”۔ سونیا حسین

ویب ڈیسک (کراچی) اداکارہ سونیا حسین نےکیپشن میں لکھا ”سال 2020 بہت مشکل تھا لیکن اللہ کا شکر ہےاس نے مجھے جینے کی ، مہربان اورشکر گزار رہنے کی ایک اور وجہ دی”۔

بھانجی کیلئے اپنے پیارکااظہارکرنے والی سونیا نے مزید لکھا ” منساء میری گڑیا، میری شہزادی تم میرے لیے اب تک کا سب سے بہترین تحفہ ہو، بےشک بیٹیاں نعمت ہوتی ہیں اورمیں بہت خوش قسمت ہوں کہ تم میری زندگی میں ہو” ۔

اگلی پوسٹ میں سونیا نے منساء کیلئے یہ خوبصورت ڈریس تیار کرنے والے فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ” میری دلہن، منساء سید۔ آخری لمحات میں انتظام کرنے کیلئے شکریہ عاصم جوفا، آپ کی اب تک کی سب سے کیوٹ ماڈل یہ رہی ”۔