5eb1ef9d9984f

وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم عمران خان کےزیرصدارت اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد : وزیراعظم کےزیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری، اجلاس میں کوروناوائرس کے باعث پیداتازہ ترین صورتحال پرغورکیاجارہاہے، اجلاس میں کوروناوائرس پرقابوپانے کے لئے حکومت کے اقدامات اورمعیشت پراس کے اثرات کم کرنے کاجائزہ بھی لیاجائے گا۔

c11

ملک میں کورونا سےکُل اموات 706 اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 32,081 تک پہنچ گئی

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات 706 ہو گئی اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 32,081 تک پہنچ گئی، ملک میں سب سے زیادہ اموات خیبر پختون خوا میں ہوئی جو کہ مزید پڑھیں

Budget 2020 2021 Pakistan Date

آئندہ مالی سال2020-21کےبجٹ کیلئےٹیکس تجاویزپرکام جاری

اسلام آباد : آئندہ مالی سال2020-21کےبجٹ کیلئےٹیکس تجاویزپرکام جاری، ذرائع کے مطابق کوروناکےباعث صنعتی اوراسٹاک مارکیٹ سمیت مختلف شعبوں کیلئےٹیکس مراعات کی تجویز،اسٹاک مارکیٹ پرشیئرہولڈرزکو2سال کیلئےکیپٹل گینزٹیکس کی چھوٹ دینےپرغور، زیادہ عرصہ شیئرزہولڈکرنیوالوں کوٹیکس چھوٹ دینےکی تجویز. 50ہزارکےبجائے1لاکھ روپےسےزیادہ کی مزید پڑھیں

unnamed 24

سینیٹ سیکرٹریٹ نے 3 سینٹرز کو سینٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: اراکین پارلیمنٹ میں کورونا ٹیسٹ کی کیسز سامنے آنے لگے، ذرائع کے مطابق تین سینیٹرز میں بھی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مشتبہ نکل آئی ، سینیٹ سیکرٹریٹ نے 3 سینٹرز کو سینٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے روک مزید پڑھیں

distributore di benzina diesel 2327349

ملک میں ڈیزل کے زخائر 265 ہزار میٹرک ٹن موجود ہیں – ترجمان پٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد : ڈیزل کی رسد و درآمد پر پیٹرولیم ڈویژن کا بیان، ترجمان پٹرولیم ڈویژن کا کہنا تھا کہ ملک میں ڈیزل کے زخائر 265 ہزار میٹرک ٹن موجود ہیں،ان ذخائر سے اگلے سات روز کے لئے ڈیزل کی مزید پڑھیں

185874 3705476 updates

اٹھارہویں ترمیم کو کسی بھی سیاست یا کسی کی خوشنودی کے نذر ہونیکی اجازت نہیں دیں گے- اسفندیارولی خان

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیارولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اصل مسائل کی جگہ غیرضروری مسائل چھیڑنا ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے،کورونا کے مسئلے پر بلائے گئے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

258087 1752484 updates

چینی بحران کے تحقیقاتی کمیشن نے اسد عمرکو طلب کرلیا

اسلام آباد :تفصیلات کے مطابق چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کا فرانزک کرنے والے کمیشن نے وفاقی منصوبہ بندی وزیراسد عمرکو طلب کرلیا. زرائع کے مطابق اسد عمر چینی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے اور چینی کمیشن اسد عمر مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 12 at 1.26.00 PM

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32081تک پہنچ گئی

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32081تک پہنچ گئی،گذشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 11 at 6.40.36 PM

یہ وقت سیاست کانہیں ملک بہت مشکلات میں گھراہواہے – چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال، ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز،پیرامیڈیکس اورنرسزکوسلام پیش کرتاہوں،اسپیکراسدقیصرکی جلد صحت یابی کیلئےبھی دعاگوہوں،وزیراعظم اس ملک کاوزیرصحت بھی ہیں لیکن اسمبلی میں موجودنہیں،وزیراعظم کی ذمہ داری ہےکہ قوم کوکوروناپربریف مزید پڑھیں

646071 2725990 imran khan akhbar 1

آبی تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت ڈیموں کی تعمیراورآبی ذخائرکےتحفظ سےمتعلق اجلاس، ملک میں ڈیموں کی تعمیراورزراعت سمیت توانائی سےمتعلق پانی کی ضروریات کاجائزہ، وزیراعظم کی دیامربھاشاڈیم کی تعمیرکیلئےجلدکام کےآغازکی ہدایت. وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

CM KPK Mehmood Khan

قبائلی عوام انضمام کے ثمرات سے جلد مستفید ہونگے- وزیر اعلی محمود خان

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع کی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ، ضم شدہ اضلاع کی تیز رفتار ترقی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سر مزید پڑھیں

111 5

پارٹی نے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان، پارٹی نے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا، پارٹی نے یہ فیصلہ شہبازشریف کے ڈاکٹرز کی تحریری رائے مزید پڑھیں

5e9709697b871

پشاورسےکوروناکےکیسززیادہ آرہےہیں- اجمل وزیر

پشاور : مشیراطلاعات اجمل وزیر کی پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوامیں اس وقت ایک ہزار 988افراد قرنطینہ میں ہیں،بیرون ملک سےآنیوالےافرادکےکوروناٹیسٹ کیےگئے،بیرون ملک سے 1932 افرادصوبےمیں آئے. اجمل وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میجر اصغر نے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 11 at 2.42.06 PM

15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں- پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا

پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس،پی ای سی اراکین کا کہنا تھا کہ متفقہ فیصلہ کیا ہے, 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں, ہر حال میں یکم جون کو تعلیمی مزید پڑھیں

52488200 401

وزارت خارجہ نے پاک ایران بارڈر پرباڑ لگانے کیلئے این او سی جاری کردیا

ڈیسک رپورٹ : 1080کلومیٹر پاک ایران بارڈر پر باڑ لگانے کی راہ بالاخر ہموار ہوگئی،وزارت خارجہ نے پاک ایران بارڈر پرباڑ لگانے کیلئے این او سی جاری کردیا. باڑ سے 50ارب روپے سالانہ مالیت کی پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکی مزید پڑھیں

1232323

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 2 لاکھ 83 ہزار850 سے تجاوز کرگئی

ویب ڈسک : دنیا بھر میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد دولاکھ تراسی ہزارآٹھ سوپچاس سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد اکتالیس لاکھ اناسی ہزار آٹھ سوانتالیس ہوگئی ہے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد مزید پڑھیں

EXuX5bPXgAMqk9r

بحری مشقوں کے دوران ایرانی بحریہ نے اپنی ہی شپ پر میزائل دے مارا، 19 اہلکار ہلاک

ڈیسک رپورٹ : عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ اتوار کے روز اس وقت پیش آیا جب فوجی مشقوں کے دوران خلیج عمان میں میزائل کو ہدف کی طرف مزید پڑھیں