5017643691589183104

پی آئی اے کی امریکا سے پہلی ریلیف پرواز 200 مسافروں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

ویب ڈسک – واشنگٹن : تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پہلی امدادی پرواز پی کے 8722 دوسو پاکستانیوں کو لے کرواشنگٹن سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیراسد مجید خان ہوائی اڈے مزید پڑھیں

Shafqat Mehmood PC 9th Jul 2019 1000x500 1

نیب کے ملک بھر میں بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اقدامات قابل ستائش ہیں- شفقت محمود

اسلام اباد : وزیرتعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وزیرشفقت محمودنے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو ایک آزاد ادارے کے طورپر سیاسی اثرورسوخ سے بالاتر ہوکر معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے موثر انداز میں کام کررہاہے، اس مزید پڑھیں

Moeed YUSUF USIP

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا

اسلام آباد: معید یوسف نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آئے پاکستانیوں کے لیے 48 گھنٹے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی اور اب ان کا کورونا وائرس کا فوری ٹیسٹ کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

221083 085543 updates

پاک فوج کے میجرمحمد اصغرکورونا کیخلاف جنگ میں جاں بحق ہوگئے

راولپنڈی:  پاک فوج کے میجر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر مزید پڑھیں

1234 1

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 28 اموات ہوئی مصدقہ مریضوں کی تعداد 30941 ہوگئی

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 28 اموات ہوئی مصدقہ مریضوں کی تعداد 30941 ہوگئی،ملک میں کل اموات 667 تک پہنچ گئی ،خیبر پختون خوا میں 245، پنجاب مزید پڑھیں

249453 2835156 updates

‏قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں ارکان کی شرکت سے متعلق ایس او پیز جاری، ‏تمام ارکان کو ضلع کی سطح پراپنے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت،اسمبلی سیکریٹریٹ،‏سماجی فاصلے کے پیش نظر ارکان کے درمیان ایک مزید پڑھیں

6c618825 d0c8 4f43 a2fd 5545abd3dadf

پشاور اشرف روڈ پر دھماکہ دو پولیس اہکار اور ایک دکاندار زخمی

پشاور: ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ شہید گلفت کی حدود اشرف روڈ مین چوک میں نا معلوم تحریب کاروں کی جانب سے روڈ کنارے دیسی ساختہ بارودی مواد کا دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود مزید پڑھیں

CM KPK Mehmood Khan

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا میجر محمد اصغر کے وفات پر اظہار افسوس

پشاور : وزیر اعلی کا سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام، شہید میجر محمد اصغر نے کورونا وائرس کی روک تھام میں صف اوّل کا کردار ادا کیا، میجر اصغر کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی،میجر اصغر مزید پڑھیں

FO 1

معیشت چلانے کے ساتھ ساتھ عوام کی زندگیوں کی حفاظت بھی ضروری ہے

اسلام آباد: اسد عمر نے یقین ظاہر کیا ہے کہ لاک ڈاون میں مرحلہ وار نرمی کے فیصلے پر اتحاد کے قومی جذبے کے ساتھ عملدرآمد کیا جائے گا۔ آج اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

544779 35580854

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی، ان کے علاوہ اسمبلی کے 3 ملازمین میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق دوست محمد مزاری کا کورونا مزید پڑھیں

EXookxwXQAUuBzU

کھلاڑیوں نے سابق کرکٹرز کے آن لائن سیشنز کو فائدہ مند قرار دیدیا

لاہور: کرکٹ لیجنڈز کا موجودہ کھلاڑیوں کو ویڈیوز کے ذریعے ٹپس دینے کا سلسلہ مکمل ہوگیا۔ سابق کرکٹرز کی جانب سے ویڈیوز کے ذریعے ٹپس دینے والا یہ سلسلہ 27 اپریل سے شروع ہوا اور 9 مئی کو اختتام پذیر مزید پڑھیں

hassan rouhani iran president

امریکا کو نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے

ایران: ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو لکھے گئے خط میں مزید پڑھیں

FO

پاکستان نے کلبھوش یادیو کیس میں بھارتی لیگل قونصل کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد :پاکستان نے کلبھوش یادیو کیس میں بھارتی لیگل قونصل کا بیان مسترد کردیا، ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے  بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کے حوالے سے بھارتی قونصل ہریش سالوے کے بیانات کو حقائق کے برعکس قرار دیتے مزید پڑھیں

95b24cd0928d0386b043b4e273099d78 XL

وفاقی دارالحکومت کے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کردی گئی ہے،انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،پہلےمرحلےمیں تعمیراتی سیکٹرکھول دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسٹیل،پلاسٹک پائپ،الیکٹرونک آلات،پینٹس کی انڈسٹری کھول دی گئی،سینٹری ورکس،ہارڈویئرکی دکانیں بھی کھلی رہیں گی۔ چھوٹی مزید پڑھیں

5e9709697b871

ایس او پیز پر عملدرآمد میں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے- اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی آزمائش ہے، نرمی کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ لاک مزید پڑھیں

jaidi 1

معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی طویل علالت کےبعد77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 اطہر شاہ خان طویل عرصے سے فالج کے مرض میں مبتلا تھے اور آج صبح کراچی میں دنیا سے کوچ کرگئے۔ جیدی کے نام سے مشہور اطہر شاہ خان ریڈیو پاکستان سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد سے مزید پڑھیں

F200413NS37 1

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 182 نئے کیسز سامنے آگئے ، محمکہ صحت رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 509 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے۔ صوبے بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 234ہ ہوگئی مزید پڑھیں