عمران خان

نیوٹرلز سے کہتا ہوں اب بھی وقت ہے پالیسیوں پر نظر ثانی کریں ، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سیاست دانوں کی کرپشن اور کک بیکس کے حوالے سے مجھے سٹیبلشمنٹ اور آئی ایس آئی نے بتایا، نیوٹرلز سے کہتا ہوں اب بھی وقت ہے اپنی پالیسیوں مزید پڑھیں

عمران خان خود کو مقدس اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے

عمران خان خود کو مقدس اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خود کو مقدس اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،انہوں نے 30 کروڑ کے اثاثے اور بشریٰ بی بی کے نام 698 کنال اراضی ظاہر کی ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخاب این اے 108 فیصل مزید پڑھیں

امریکا سے دوستی چاہتا ہوں،غلامی ہرگز نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے کہا ہے کہ غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی، میں اینٹی امریکا نہیں ہوں، میں امریکا سے دوستی چاہتا ہوں غلامی ہرگز نہیں ویب ڈیسک: نیشنل ہاکی اسٹیٹڈیم لاہور میں ’حقیقی مزید پڑھیں

صدر مملکت

ملک کیلئےشہباز شریف،عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی عدم استحکام پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی خاطر وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بات کرنے کے مزید پڑھیں

عمران خان انتخابات کیلئے پر امید

عمران خان 6 سے 8 ہفتوں میں نئے انتخابات کیلئے پر امید

سابق وزیر اعظم عمران خان آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کیلئے پر امید، ارکان اسمبلی کو انتخابات کی تیاریوں کا ٹاسک دے دیا ویب ڈیسک: لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات مزید پڑھیں

عمران نے خیبرپختونخوامیں رابطہ عوام مہم شروع کردی

عمران خان نے خیبرپختونخوامیں رابطہ عوام مہم شروع کردی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں عوامی رابطہ مہم شروع کردی ہے۔ چارسدہ میں ورکرز کونشن کے بعد پشاور میں وکلاء کنونشن اور اب بونیر اور شانگلہ میں جلسوں کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

عمران خان

پرامن احتجاج کے تحفظ کیلئے سپریم کورٹ نے رولنگ نہیں دی تو دوسری حکمت عملی بنائیں گے: عمران خان

ویب ڈیسک: پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے لانگ مارچ میں رکاوٹ کھڑی کی تو ہم منصوبہ بندی کر کے جائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ کل کیس کی سماعت مزید پڑھیں

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف

سب افواہیں اور غلط معلومات ہیں کہ ڈیل ہو گئی ہے، چیئر مین پاکستان تحریک انصاف

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے یہ سب افواہیں اور غلط معلومات ہیں کہ ڈیل ہو گئی ہے۔ بالکل نہیں!ہم اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں اور کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کو گرفتار کرنے والے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا

فواد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے والے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا پاکستان تحریک انصاف ملکی معیشت مستحکم چھوڑ کر گئی مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا کے جنگجوئوں کو صف اول کے سپاہی قرار دیدیا

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو صفِ اول کے سپاہی قرار دیتے ہوئے ٹوئٹ میں کہا کہ میں سوشل میڈیاکے اپنے تمام جنگجوئوں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش مزید پڑھیں

وزیراعظم دورے پر روس جائیں گے

وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر روس جائیں گے

وزیراعظم عمران خان آج سہہ پہردو روزہ دورہ روس کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو روس کے دارلحکومت ماسکو پہنچنے پر ووونکووائیرپورٹ پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔وزیراعظم ائیرپورٹ سے اپنی جائے رہائش مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین

واضح ہو گیا کہ مخالفین الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کیوں کرتے ہیں

وزیراعظم عمران خان نے میئر پشاور کے انتخاب میں مسترد کئے گئے 23113 ووٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان انتخابات سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ تبدیلی کے مخالف الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کیوں کرتے مزید پڑھیں