امریکی صدر کا بیان

امریکی صدر کا بیان خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان امپورٹڈ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس

عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں مقدمہ درج کرلیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی مزید پڑھیں

آڈیو لیکس

آڈیو لیکس، وفاقی کابینہ کی عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سائفر سے متعلق آڈیو لیکس کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ ویب ڈیسک: وفاقی مزید پڑھیں

سائفر کا معاملہ

سائفر کا معاملہ اٹھانے پر مریم نواز کا شکر گزار ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سائفر کا معاملہ اٹھانے پر مریم نواز کا شکر گزار ہوں، مجھے اور میری قوم کو جیل جانے کا کوئی خوف نہیں، یہ مریم نواز کی خواہش ہے کہ سائفر کہیں کھو جائے تاکہ مزید پڑھیں

امریکی سائفر

امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک، مریم نواز کا شدید ردعمل

اگر آج سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی غدار عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملکی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا، مریم نواز ویب ڈیسک: امریکی سائفر سے متعلق مزید پڑھیں

سائفر ایکسپوز

سائفر ایکسپوز کریں پھر کھیلنا شروع کرونگا، عمران خان

پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے ساتھ مبینہ امریکی سائفر کے حوالے سے آڈیو لیک پر ردعمل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر پر تو ابھی میں مزید پڑھیں

عمران خان

مریم نواز کی میرے متعلق ایک اور آڈیو آنے والی ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں آئی ٹی سیکٹر میں ریکارڈ 32 ارب کی ایکسپورٹس ہوئیں،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان۔ ویب ڈیسک: گورنمنٹ کالج لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

ملک پر چور قابض ہیں

ملک پر چور قابض ہیں، روز کیسز کو معاف کروا رہے: عمران خان

ملک پر چور قابض ہیں اور آئے روز صرف اپنے کیسز معاف کروائے جارہے ہیں انہیں ملک کی اور عوام کی کوئی پرواہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ویب ڈیسک:اسلام آباد میں طالبات کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

عمران خان

اس مرتبہ رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کو براہ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرتبہ رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

تحریک شروع کرنے کا اعلان

عمران خان کا ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان، وکلا سے بھی نکلنے کی اپیل

پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے ملک میں قانون کی بالادستی کی ضرورت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان،۔ ویب ڈیسک: لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں

سیشن کورٹ منتقل

عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکیوں کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری سمیت پولیس افسران کو دھمکی دینےکا کیس انسداد دہشت گردی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کردیا گیا۔ ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں خاتون جج زیبا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو الیکشن کمیشن نے دوبارہ نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی مزید پڑھیں

مریم نواز

شہباز شریف کی سفارتی کامیابیوں نے عمران خان کو تڑپا دیا ہے، مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کو جوسفارتی کامیابیاں اور عزت بیرونی دنیا سے ملی اس نے فارن فنڈڈ ایجنٹ کو تڑپادیا ہے ویب ڈیسک: سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

عمران خان

ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور وزیراعظم باہر دورے کر رہے ہیں،عمران خان

موجودہ حکومت نے کسانوں کا معاشی قتل کیا، برآمدات گر رہی ہیں، صنعت بند ہو رہی ہے اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور وزیراعظم باہر دورے کر رہے ہیں،عمران خان چکوال میں جلسے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان قومی سلامتی اور اداروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، خواجہ آصف

عمران خان کا اقتدار کا نشہ ٹوٹ رہا ہے اس لیے وہ قومی سلامتی اور قومی اداروں پر حملہ کر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف ویب ڈیسک: اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

عمران خان کی تقریر نامناسب تھی پر دہشتگردی کی دفعہ نہیں بنتی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے پر درج دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان آرمی چیف

عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

محمود خان

عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پورے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے لیے ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت پشاور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں محمود مزید پڑھیں