ویب ڈیسک (ٹل):ٹل د وآبہ کوسول جج کا نوٹس ٹل ،دوآبہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ 15 دن کے اندر اندر دوآبہ بازار میں تجاوزات ختم کریں ،دوآبہ بازار میں انتہائی حد تک تجاوزات سڑک پر آئیں ہیں سول جج کا نوٹس کے مطا بق پولیس ناجائز ٹیکسی سٹینڈ ، ناجائز اڈوں کے خلاف بھی کاروائی کا حکم ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments