ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو ہمیشہ کی طرح ناکامی ہوگی ، منفی پروپیگنڈا اور ٹرولز ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ آرمی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم نے اقتصادی چیلنجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے گریڈ 21اور 22 کے 13افسران کو برطرف کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق میاں شہبازشریف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران بجلی کی92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی جانب سے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت بجلی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کے نتیجے میں سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورے پر گیس پائپ لائن پر بات ہوئی، پاکستان کو توانائی کی اشد ضرورت ہے اور ہم مختلف آپشن پر غور کر رہے ہیں ہم امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر بیرسٹر سیف اپنی زبان کو سنبھالیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی آتی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے مزید پڑھیں
علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کلائمیٹ چیلنج کونسل کے اجلاس میں صوبے کے ساتھ زیادتیوں پر احتجاج کرتے ہوئے شکایات کے انبار لگا دیئے ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سخت سرزنش کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں کیسے لیک ہو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیڑھ درجن سے ز ائد افسران کوگریڈ 21سے22 میں ترقی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈکااجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں میاں نوازشریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد کے مطابق مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور کارکنوں نے قائد میاں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے پی ٹی آئیدور حکومت میں نافذ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو فراڈ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق این اے 44ڈی آئی خان سے فیصل امین خان، این اے 119لاہور سے مسلم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔ اہم پیش رفت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ملک کے ایوان بالا کے ہونے والے اجلاس کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم جاری کردکیا ۔ صحافیوں سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ محمود خان اچکزئی کے گھرپرچھاپے کے دوران کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیاگیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف جو بیانیہ دیں گے وہی پارٹی کا بیانیہ ہوگا، وہ چاہے مفاہمت کا ہو یا مزاحمت کا، پارٹی اسی بیانیے پر چلے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: افغان شہریوں کوغیرقانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا۔ سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ججز خطوط کے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے 30 اپریل کی تاریخ سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز خطوط کے علاوہ دیگر 9 درخواستیں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ دوحہ معاہدے کے تحت افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں افغانستان کی سرزمین سے دہشتگردی مزید پڑھیں