603185 8731157 kpk akhbar 4

وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس شروع

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ۔اجلاس میں کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع۔

مزید پڑھیں:  پشاور، شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی