ggdgffg

کوہاٹ یونیورسٹی کے طلباء امتحانات بارے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (کوہاٹ): کوہاٹ یونیورسٹی کے طلباء کا احتجاج، طلباء کا کہنا تھا کہ 6 مہینے آن لائن کلاسیں ہوئیں، امتحان بھی آن لائن ہونا چاہیے، کورس بھی مکمل نہیں ہے ، کمپیوٹر سائینس طلباء کے لئے کمسٹری کے لیکچر اپلوڈ کئے گئے ہیں، آن لائن کلاسوں میں لیکچرار ہمارے سوالات کا جواب بھی نہیں دیتے، یونیورسٹی انتظامیہ نے اچانک سسٹم بڑی تعداد لیکچر اپلوڈ کئے، جب تک کورس مکمل نہیں ہوتا امتحان نہیں ہوں گے، وائس چانسلر ڈاکٹر تسلیم کا کہنا تھا کہ امتحانات ہر حال میں فزیکل ہی ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی