l 721042 063414 updates

خیبرپختونخوا محکمہ ایکسائز گزشتہ 5 سال میں اقلیت اور خواتین کی بھرتیوں کی تفصیلات اسمبلی میں پیش

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کے زیر صدرات شروع،
کے پی محکمہ ایکسائز گزشتہ 5 سال میں اقلیت اور خواتین کی بھرتیوں کی تفصیلات اسمبلی میں پیش آیا، محکمہ ایکسائز کے مطابق گزشتہ 5 سال میں کوئی خاتون یا اقلیتی امیدوار ٹیسٹ پاس نہیں کرسکا، گزشتہ 5 سال میں خواتین اور اقلیت کی پندرہ آسامیاں مشتہر کی گئیں، تمام بھرتیاں ایٹا کے تحت ہونے والے ٹیسٹ پر ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی