532462 98323281

ترکی اور پاکستان سمیت 8 ممالک کا سیاحت کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ

ویب ڈیسک (ترکی):ترکی اور پاکستان سمیت 8 ممالک کا سیاحت کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ ڈی 8 آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اور ورلڈ ٹورازم فورم انسٹی ٹیوٹ کے درمیان سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، پاکستان، ترکی، ایران، بنگلہ دیش، ملائشیا، ایران، انڈونیشیا اور مصر D 8 میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہالا رہررِٹ مستعفی