pic 1558426468

ٹل کے علاقہ دوآبہ میں پولیس سرچ آپریشن میں 10 جرائم پیشہ افراد گرفتار

ویب ڈیسک (ٹل): ایس ایچ او دوآبہ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پولیس سرچ آپریشن میں 10 جرائم پیشہ افراد گرفتار، گرفتار ملزمان سے اسلحہ و منشیات کی بھاری مقدار برآمد، علاقہ سروزئی، زرگری، سروخیل، اور طورہ وڑی میں سرچ آپریشن کیا گیا، ملزمان کے قبضے سے 3 کلاشنکوف، 8 پستول، درجنوں مختلف بور کے کارتوس اور 2 کلو چرس برآمد ہوئی، گرفتار ملزمان کو تھانہ دوآبی منتقل کردیا گیا جہاں ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہنگو، ٹل اور دوآبہ میں امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگے کا انعقاد