1399031810564636720551144

بھارت میں کورونا وائرس کے وار جاری۔ 1100 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک : بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی پھیلا دی، مودی حکو مت وباء پرقابوپانے میں ناکام ہوئے، بھارت میں مہلک وباء سے روزانہ اوسطاً 1100 افراد موت کے منہ میں جارہے ہیں، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 2 ہزار سے بڑھ گئی، اب تک 66 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، تنہا ہی جنگ جاری رکھنے کا عزم