south africa

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق

ویب ڈیسک (کراچی) : جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق ہوگئی ہے، جنوبی افریقہ کی ٹیم آئندہ سال اپریل میں پاکستان آئے گی، دورے کے دوران 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے ، جنوبی افریقہ سیریز رواں سال ستمبر، اکتوبر میں شیڈول تھی، کورونا کے باعث پاک جنوبی افریقہ سیریز ملتوی کردی گئی تھی ۔

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا