1

سوات:امانکوٹ میں کپڑا بنانے کے فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کیوجہ سے اگ لگ گئی

ویب ڈیسک (سوات): امانکوٹ میں کپڑا بنانے کے فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کیوجہ سے اگ لگ گئی، اگ کئی گھنٹوں سے جاری ہے کروڑوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر،

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل :گرینڈ جرگہ نے فاٹا انضمام کو مسترد کردیا

ریسکیو 1122 کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کم پڑگئ دیگر علاقوں سے گاڑیاں منگوائ گئی، آگ سے بلڈنگ اور ارد گرد علاقوں کو شدید خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تواسلام آباد کا گھیراؤ کریں گے ،علی محمد خان