whealchair

ٹانک:پانچ سو سے زائد ضرورت مندوں میں وہیلچیئرزاورمشینیں تقسیم

ویب ڈیسک(ٹانک). ٹانک میں سیکٹر ہیڈ کوارٹر میں تقریب کا اہتمام ہوا۔پانچ سو سے زائد معذور اور بیواؤں میں وہیلچیئرز اور مشینیں تقسیم کی گئ،فاٹا معذور تنظیم کی تعاون سے اور ایف سی ساؤتھ کی کوششوں سے تقسیم کی گئ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کی مراعات اور الاؤنسز میں اضافے کی منظوری