maryam nawaz arrested in lahore 2019 08 08

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی گئی-مریم نواز

ویب ڈیسک :مریم نواز کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ٹویٹ پیغام، ان کا اپنے ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا، مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے.

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی گاڑی حادثے کا شکار

اور آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!

مزید پڑھیں:  جعلی سرکار کو جلد زمین بوس کردیں گے ، بیرسٹر سیف