78476378278289 khewra hill road 78456376278289

پاراچنار:40 سال پہلے بننےوالاروڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،عوام مشکلات سےدوچار

ویب ڈیسک(پاراچنار)ایک طرف قبائلی اضلاع میں ترقی کا سونامی لانے کے دعوے تو دوسری طرف پاراچنار سے پاک آفغان سرحدی دیہات کی طرف جانے والا نستی کوٹ روڈ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کی تقرری،حکومت اور فضل الرحمان رابطہ ٹوٹ گیا

40 سال پہلے تعمیر کیا گیا درجنوں سرحدی دیہات کا پاراچنار آمدورفت کیلئے یہ واحد سڑک حکومت اور عوامی نمائندوں کی مکمل بے توجہی کا شکار ہے ،نستی کوٹ روڈ مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث مریض, طلبا اور شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔

مزید پڑھیں:  صوبے کے حقوق کیلئے پی ٹی آئی کے رابطے کا مثبت جواب دیا جائیگا، آفتاب شیرپاؤ