ویب ڈیسک (جمرود): باڑہ سپاہ سپین تالاب میں پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، باڑہ کے علاقے میں زمین میں چھپایا گیا تھا. پولیس کے مطابق اسلحہ میں مارٹر گولے،مزائیل بھی شامل، ایس ایچ او باڑہ نے پولیس کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ ڈی پی او کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں تفصیلات بتائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments