WhatsApp Image 2020 03 06 at 5.57.08 PM

چین کی طرف سے پاکستان کو ٹڈی دل کو تلف کرنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی۔

اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سےچینی سفیر یاؤجنگ کی ملاقات.ٹڈی دل کےخاتمےاورمتعدی بیماریوں کےعلاج کیلئے آئیسولیشن ہسپتال کے قیام پر تبادلہ خیال۔ چین کی طرف سے ٹڈی دل کو تلف کرنے کیلئے پاکستان سے تعاون کی یقین دہانی.

مزید پڑھیں:  چلاس، شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں جا گری،20افراد جاں بحق

300ٹن ادویات آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ جائیں گی: چینی سفیر یاؤ جنگ .چینی ٹیکنیشنز پاکستانی عملے کو سپرے مشینری کے استعمال کی تربیت بھی دیں گے.

مزید پڑھیں:  او آئی سی کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف جہدوجہد کا مطالبہ