download 236

ہنگو :کارروائی کے دوران 750کلو باسی مچھلی اور 100 کلو چکن برآمد

ویب ڈیسک (پشاور) ہنگو میں کاروائی کے دوران 750 کلو باسی مچھلی اور 100 کلو چکن برآمدکر لیا گیا ، ڈائریکٹر آپریشنز پشاورکا کہنا تھا کہ مضر صحت اشیا ناکہ بندی کے دوران برآمد کی گئی، ملزمان پربھاری جرمانے عائدکیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت انسان گرفتار

ڈائریکٹر آپریشنز پشاورکا کہنا تھاکہ نوشہرہ میں بیکری سے 75 لیٹر باسی خوردنی تیل، 50 کلو مضر صحت سویٹس برآمدکی گئی ،حفظان صحت کی ابتر صورتحال پر نوشہرہ میں ایک بیکری سیل کردی گئی، ڈی آئی خان میں 200 لیٹر ملاوٹ شدہ اور ناقص دودھ تلف کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، شجرکاری مہم کے دوران 10 ہزار پودے لگائے جائیگے