EsON KrXcAA5QOE

اورکزئی:قدرتی آفات سے تباہ شدہ گھروں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

ویب ڈیسک(اورکزئی)اپر اورکزئی کے دو قبیلو ں میں تباہ شدہ گھروں کی مد میں 10.8ملین معاوضے کے چیک تقسیم کئے گئے۔
معاوضے کے چیک چھپر علی خیل اور ماموزئی قبیلے کے تباہ شدہ گھروں کے مالکان میں تقسیم کئےگئے۔

مزید پڑھیں:  مہمند، قبائیلی مشران کی 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کی دھمکی

ذرائع کے مطابق سروے سے رہ جانے والے گھروں کا دوبارہ سروےکیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

ڈی سی کا کہنا تھا کہ سردیوں کی وجہ سے سروے لیٹ ہوا اب مکمل کیا جائیگا صرف 10گاؤں رہ چکے ہیں باقی تمام سروے مکمل ہے۔