8 2 1

کے پی کےکی مثالی پولیس ملزموں پرمہربان ہے،سینیٹرروبینہ خالد

ویب ڈیسک (پشاور)رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر روبینہ خالد نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ چارسدہ کے صحافی اسد اللہ جان پر تشدد کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت

انہوں کا کہنا تھا کہ صحافی اسد اللہ جان پرپی ٹی آئی کے دفتر میں تشدد اور برہنہ ویڈیو بنائی گئی، سر بازار تشدد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ایل آر ایچ کو جاری سرکاری ادویات کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف

خیبر پختونخواہ کی مثالی پولیس ملزموں پرمہربان ہے،ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔