download 1 38

رجسٹرارجامعہ پشاورکی عہدہ چھوڑنےکی درخواست منظور

ویب ڈیسک (پشاور) رجسٹرارجامعہ پشاورکوعہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔اسسٹنٹ رجسٹرارآفس نے اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  جمہوریت کی مضبوطی کیلئَے آزاد صحافت کا کردار مسلمہ ہے، علی امین گنڈاپور

اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر یورید احسن ضیا نے خود عہدہ چھوڑنے کی درخواست کی جسے منظورکیاگیا تاہم ایڈیشنل رجسٹرارسیف اللہ کو رجسٹرار جامعہ پشاور کی ذمہ داریاں سپرد کردی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ