download 124

مولانا عبدالغفورحیدری تین روزہ دورےپرآج لاہور پہنچیں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)مریم نواز شریف کی نیب طلبی کا معاملہ ،مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر جےیوآئی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری تین روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان

ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری جےیوآئی لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں اور اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

مزید پڑھیں:  9مئی کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئے ،وفاقی وزرا

مولانا عبدالغفورحیدری کارکنان کے ہمراہ 26 مارچ کو نیب لاہور پہنچیں گے۔