KPk Govt 3

صوبائی حکومت کاصحت کارڈ کی طرز پرراشن کارڈمتعارف کرنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی طرز پر راشن کارڈمتعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ہدایت کی ہے کہ غریب اور مستحق گھرانوں کیلئے راشن کارڈکا اجرایقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیں:  سائنس کا جلوہ، یوکرین میں اے آئی سفارتی نمائندہ وکٹوریہ شی متعارف

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کے صوبے میں راشن کارڈ پر اشیائے خورونوش مفت دی جائے گی جبکہ پہلے مرحلے میں 4 اضلاع کے غریب و مستحق گھرانوں کو راشن کارڈ دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کے بیانات غیر اہم ہیں ، خواجہ آصف