images 2 11

ملک بھرمیں سوشل میڈیا نیٹ ورک بحال ہونا شروع

ویب ڈیسک(اسلام آباد) پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروس چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو بند کیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں ٹویٹر، فیس بک، یوٹیوب، واٹس اپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپ مکمل طور بحال ہو گئے،

مزید پڑھیں:  صوابی :سفاک شوہر نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو چند گھنٹوں کے لیے بند کردیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پاک چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزارت داخلہ کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو آج 4 گھنٹے کیلئے بند کردیا تھا۔