ویب ڈیسک(مہمندایجنسی)ڈسٹرکٹ انتظامیہ کےتحت لوئرمہمند یکہ غونڈ بازار اوراپرمہمند میاں منڈی بازار میں سستا بازار قائم کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کاکہنا ہےکہ غریب وبےروزگار لوگ اس سےبھرپورفائدہ اٹھائے۔
عوام سستابازارسےہم کوکم قیمت پرضرورت کی اشیاءمل رہی ہیں دورافتادہ علاقوں کےلوگوں کو بھی سستا بازارکی سہولت دی جائے۔