Crime Secene 660x330 1

رستم: بونیر روڈ باغ جبران ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ ۔3 افراد زخمی

ویب ڈیسک (رستم): ریسکیو ذرائع کے مطابق رستم بونیر روڈ باغ جبران ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ، چنگ چی گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا، زخمیوں میں 35 سالہ شاہد، 23 سالہ اسماعیل اور 21 سالہ ذاکر شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  بونیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق