Khasadar 500x300 1

جنوبی وزیرستان :کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

ٹرانسپورٹ اڈے، داخلی و خارجی راستے بشمول پاک آفغان ٹرانزٹ گیٹ کھل گیا.ٹرانسپورٹ آڈوں پرعوام کا رش جبکہ ایکسپورٹ ایمپورٹ کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے غیر سرکاری تنظیم متحرک

وانا بازارمیں بھی کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں ،دکانیں بھی کھول دی گئیں ہیں۔

سول انتظامیہ کے مطابق کورونا ایس او پیزکے تحت سرکاری دفاتر بھی کھول دئےگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث شدید نقصان کا سامنا ہوا۔