section144

بنوں:عیدالاضحی کےموقع پردفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک(بنوں)عیدالاضحی کی آمد پر ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144 نافذ ، اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اورپٹاخوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا شدید زخمی، تھقیقات شروع

ون ویلنگ، اوور سپیڈاور گاڑیوں میں کالے شیشوں کا استعمال ممنوع ہوگا۔

پبلک مقامات میں جمِ غفیر اکھٹا کرنے اور بغیر ماسک کے پھرنے پر پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کی سمگلنگ ناکام، 48 کلو گرام ڈرگز برآمد

خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔