sheikh rashid at cattle market

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئے

ویب ڈیسک(راولپنڈی) عید قربان کی آمد میں صرف ایک روز باقی ہے ، وزیر داخلہ شیخ رشید قربانی کے جانور خریدنے مویشی منڈی پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے قربانی کے لئے 5لاکھ 60ہزارروپے میں تین اونٹ خرید لئے ، شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

مویشی منڈی میں شیخ رشید نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاؤ تاؤ کیا اور قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئے ، شیخ رشید نے 5لاکھ 60ہزارروپے میں اونٹ خریدے، شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کے بیانات غیر اہم ہیں ، خواجہ آصف

خیال رہے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد مویشی منڈیوں میں موجود ہے اور مختلف شہروں کی مویشی منڈی میں خریداروں اوربیوپاریوں میں بحث و تکرارجاری ہے۔