stray dogs

باچاخان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں آوارہ کتوں کا راج

ویب ڈیسک (صوابی)صوابی کے سب سے بڑے ہسپتال میں باچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور کے آئی سی یو وارڈ کے سامنے آوارہ کتوں کا راج،ٹولیوں کی شکل میں مٹر گشت کرتے نظر آتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی لانے پر غور

ہسپتال کے اندر کتوں کی وجہ سے لوگوں میں حوف و ہراس پھیل چکا ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان :ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی،20سے زائد ہلاک

۔زرائع کے مطابق ہسپتال انتظامیہ غائب جبکہ گیٹ پر چو کیدار بھی نہیں ہے ،لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔