طورخم

افغان انڈر 19ٹیم طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک :افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے ۔ بارڈر پر سیکورٹی حکام کی جانب سے کھلاڑیوں کا شانداراستقبال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  حج آپریشن کا شیڈول جاری، عازمین کی روانگی 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گی

ٹیم کوسخت سیکورٹی حصار میں پشاور روانہ کیا گیا۔جبکہ طورخم بارڈر پربھی سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔طورخم سے افغان ٹیم براستہ کراچی بنگلہ دیش روانہ ہوگی جہاں اس کی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ سریز شیڈول ہے ۔

مزید پڑھیں:  ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی گئی