Gas supply to CNG stations and factories stopped

خیبرپختونخوامیں سی این جی اسٹیشنوں اورفیکٹریوں کوگیس کی فراہمی بند

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوابھر میں سی این جی اسٹیشنوں اور فیکٹریوں کو گیس کی سپلائی بندکر دی گئی ۔

ذرائع کے مطابق سی این جی کی سپلائی 15 ستمبر تک بند رہے گی ۔بتایا جا رہا ہے کہ آر ایف جی ٹرمینل ون کی مرمت کیلئے سی این جی کی سپلائی ہوگی سیمنٹ، کھاد، جنرل انڈسٹری کو بھی گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد